لیاقت آباد، دلبرداشتہ 19 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

لیاقت آباد، دلبرداشتہ 19 سالہ نوجوان نے خودکشی کرلی

لاہور(کرائم رپورٹر)لیاقت آباد کے علاقے میں 19 سالہ نوجوان نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر خودکشی کرلی۔تفصیلات کے مطابق لیاقت آباد کے رہائشی سعید نے والدین کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر زہریلی گولیاں کھا لیں۔جسے شویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکا۔اطلاع ملنے پر پولس نے لاش قبضے میں لے کر ضروری قانونی کارروائی کے بعد تدفین کے لیے ورثا کے حوالے کر دی۔

مزید : علاقائی


loading...