منی لانڈرنگ کیس، ملزم شعیب جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

منی لانڈرنگ کیس، ملزم شعیب جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)نیب نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈرحمزہ شہباز کے منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ملزم محمد شعیب کو احتساب عدالت میں پیش کیااور عدالت سے اس کے جسمانی ریمانڈ کی استدعاکرتے ہوئے کہا کہ ملزم سے حمزہ شہباز کے کیس کی تفتیش کرنی ہے تاہم جسمانی ریمانڈدیاجائے، عدالت نے وکلاء کے دلائل سننے کے بعد ملزم کو15 روز ہ جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کرنے کا حکم جاری کردیا۔
، عدالت نے ملزم کو19ستمبر کودوبارہ عدالت میں پیش کرنے کاحکم دیاہے۔

مزید :

علاقائی -