معیاری تعلیم کے ذریعے حقیقی تبدیلی لائی جا سکتی ہے،عبدالعزیز عابد

معیاری تعلیم کے ذریعے حقیقی تبدیلی لائی جا سکتی ہے،عبدالعزیز عابد

لاہور (پ ر) صدر الخدمت فاونڈیشن لاہور عبدالعزیز عابد نے کہا ہے کہ تعلیم ایک بہت بڑا تغیر پیدا کرنے والی حقیقت ہے۔ معیاری تعلیم ہی سے ملک اور معاشرے میں تبدیلی اور عوام میں شعور بیدار کیا جاسکتا ہے۔ تعلیم کسی بھی قوم یا معاشرے کیلئے ترقی کی ضامن ہے ان خیالات کا اظہار اظہا رانہوں نے الخدمت سکولز کی ایگزیکٹو کونسل کے اجلاس میں عہدیداران سے گفتگو کے دوران کیا۔ اس موقع پر اجلاس میں ڈائریکٹر سکولز زبیر صدیقی، ایڈمنسٹریٹرز سکولز محمد فاروق ناطق، چوھدری محمد اقبال، ملک محمد منیر، اور شاھد ملک نے شرکت کی صدر الخدمت فاونڈیشن لاہور عبدالعزیز عابد نے کہا کہ الخدمت سکولز شہر بھر میں معیاری اور مناسب فیسوں پر معیاری تعلیم فراہم کا کررہے ہیں جن میں مستحقین کیلئے فری تعلیم اور وظائف شامل ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...