مفتی ظفر جبار چشتی سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چیف آرگنائزر مقرر

مفتی ظفر جبار چشتی سنی اتحاد کونسل کے مرکزی چیف آرگنائزر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نمنائندہ خصوصی)سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے معروف دینی سکالر، سینکڑوں کتابوں کے مصنف اور حلقہ این اے 137 سے سابق امیدوار قومی اسمبلی مفتی ظفر جبار چشتی کو سنی اتحاد کونسل کا مرکزی چیف آرگنائزر نامزد کر دیا ہے۔ اس سلسلہ میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے اور مفتی ظفر جبار چشتی نے اپنے منصب کا حلف اٹھا کر تنظیمی سرگرمیوں کا آغاز کر دیا ہے۔