یوم دفاع پاکستان و یکجہتی کشمیر کانفرنس

یوم دفاع پاکستان و یکجہتی کشمیر کانفرنس

لاہور(پ ر)6ستمبریوم دفاع پاکستان کے موقع پر دفاع پاکستان ویکجہتی کشمیرکانفرنس آج ساڑھے 12بجے دن دارالعلوم حنفیہ مرکزی جامع مسجد لبرٹی مارکیٹ گلبرگ میں حافظ شعیب الرحمن قاسمی چیئرمین چاروں مسالک علماء بورڈ کی صدارت میں ہوگی کانفرنس سے امیر جماعت اسلامی پاکستان سنیٹر سراج الحق ودیگررہنما خطاب کرینگے اوریوم دفاع پاکستان کے موقع پر مقبوضہ کشمیرکی آزادی کیلئے تجدید عہد کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...