پی یو میں یوم دفاع اور اظہاریکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ریلی آج نکالی جائے گی

پی یو میں یوم دفاع اور اظہاریکجہتی کشمیر کے سلسلے میں ریلی آج نکالی جائے گی

لاہور(لیڈی رپورٹر)یوم دفاع پاکستان اور اظہار یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں وائس چانسلرپنجاب یونیورسٹی پروفیسر نیاز احمد اختر کی زیر قیادت آج صبح11:45بجے انسٹی ٹیوٹ آف ایجوکیشن اینڈ ریسرچ تاگیٹ نمبر2 براستہ مین کیمپس روڈ (خیابان جامعہ پنجاب) تا گیٹ نمبر 1ریلی کا انعقاد کیا جائے گا۔

جس میں ہزاروں اساتذہ، ملازمین اور طلباؤ طالبات شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...