HONOR نے ایک ماہ میں 3 سمارٹ فون متعارف کروا دیئے

  HONOR نے ایک ماہ میں 3 سمارٹ فون متعارف کروا دیئے

لاہور(پ ر)Honorنے ثابت کر دیا ہے کہ اسمارٹ فون کی صنعت میں یہ پہل کرنے والی کمپنیز میں شامل ہے۔ اگست 2019ء میں اس نے تین نئے اسمارٹ فون متعارف کروا دیئے، Honor 8A & 10 Lite Pro 128GB، Honor 20 Pro، جو بالکل منفرد خصوصیات اور جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ Honorکے چاہنے والوں کے لئے بالکل جدید نوعیت کی پروڈکٹس ہیں۔ نئی متعارف کردہ ڈیوائسز میں سے ایک ہے Honor 8A جس میں 13MPکیمرہ اور 8MP فرنٹ کیمرہ ہے۔  19,9999/- روپے کی نہایت مناسب قیمت میں یعنی آپ کے بجٹ کے مطابق آپ کے لئے بلیو اور بلیک رنگوں کے علاوہ اس کا لمیٹڈ ایڈیشن ریڈرنگ میں بھی دستیاب ہے۔

مزید : کامرس


loading...