اضافی فیسیں وصول کرنے کیخلاف دائر درخواست، سیکرٹری سکولز کو پیش ہونے کا حکم

   اضافی فیسیں وصول کرنے کیخلاف دائر درخواست، سیکرٹری سکولز کو پیش ہونے کا ...

 لاہور(نامہ نگارخصوصی)سپریم کورٹ کے حکم کے برعکس پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں بچوں سے اضافی فیسیں وصول کرنے کے خلاف دائر درخوست پرلاہور ہائی کورٹ نے سیکرٹری سکولز کو 11 ستمبر کو ذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم دے دیاہے۔جسٹس شاہدکریم نے طالب علم احتشام سرورکی درخواست پرسماعت شروع کی تودرخواست گزارنے سیکرٹری تعلیم سمیت دیگرکوفریق بناتے ہوئے موقف اختیارکیاکہ سپریم کورٹ نے پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بچوں سے اضافی فیس نہ لینے کا حکم دے رکھا ہے۔

اضافی فیسیں 

مزید : صفحہ آخر


loading...