قوم کو باہمی اختلافات بھلا کر ملکی استحکام کیلئے مل کرکام کرنا ہوگا

  قوم کو باہمی اختلافات بھلا کر ملکی استحکام کیلئے مل کرکام کرنا ہوگا

لاہور(سٹی رپورٹر)صوبائی وزیر زراعت ملک نعمان احمدلنگڑیال اور صوبائی وزیر کمیونیکیشن اینڈورکس سردار محمدآصف نکئی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں قوم کو باہمی اختلافات کو بھلا کر وطن عزیز کے استحکام کیلئے مل کر کام کرنے کا عزم کرنا ہے۔ایک مشترکہ بیان میں  صوبائی وزراء نے کہا کہ کشمیریوں کے حقوق غصب کرنے والے بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہو چکا ہے،بھارت یاد رکھے کہ ہر پاکستانی بھارتی مظالم کا شکار اپنے کشمیری بھائیوں کے ساتھ کھڑا ہے۔

صوبائی وزرا

مزید : صفحہ آخر


loading...