بلال خالد ٹریول اینڈ ٹورز کے حجاج کرام کے اعزاز میں عصرانہ آج دیا جائے گا

    بلال خالد ٹریول اینڈ ٹورز کے حجاج کرام کے اعزاز میں عصرانہ آج دیا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بلال خالد ٹریول اینڈ ٹورز کامیاب حج آپریشن 2019ء کے بعد آج اپنے حجاج کرام کے اعزاز میں عصرانہ دے گا،پوسٹ حج پروگرام 3بجے ایمبیسڈر ہوٹل ڈیوس روڑ لاہور میں ہو گا چیف ایگزیکٹو میاں وقاص نے اپنے تمام حجاج کو پروگرام میں شرکت کی درخواست کی ہے۔
بلال خالد ٹریول

مزید :

صفحہ آخر -