ہوپ کے مرکزی اور زونل انتخابات ستمبر کے آخر میں کروانے کا اعلان
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ہوپ پاکستان کے مرکزی اور زونل انتخابات برائے2019.20ء ستمبر کے آخر میں کروانے کا اعلان،سیکرٹری ہوپ نبیل خان نے الیکشن میں حصہ لینے کے خواہش مند حضرات کے ساتھ ممبران ووٹرز کو کسی بھی تبدیلی کے حوالے سے آگاہ کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی،فارم 29ٹیکس ریٹرن و دیگر کوائف،کمپنی کے لیٹر ہیڈ پر متعلقہ زونل آفس ہوپ میں جمع کروانے کی ہدایت کی گئی ہے۔
اعلان