آج3پروازیں حجاج کو لے کر جدہ اور مدینہ سے لاہور آئیں گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پوسٹ حج آپریشن 2019ء کامیابی سے جاری،آج3پروازیں حجاج کرام کو لے کر جدہ اور مدینہ سے لاہور آئیں گی،پہلی پی آئی اے کی فلائٹPK.760،393حجاج کے ساتھ 10بج کر40منٹ پر جدہ سے،دوسری سعودی ائیر لائنز کی فلائٹSV.738،320حجاج کے ساتھ 6بج کر10منٹ پر مدینہ سے، تیسری فلائٹSV.734،320حجاج کیساتھ 9بج کر5منٹ پر مدینہ سے واپس لاہور پہنچیں گی،پوسٹ حج اپریشن15ستمبر تک جاری رہے گا۔
پروازیں