سرکاری حج سکیم کے77ہزار جبکہ پرائیویٹ سکیم کے 63ہزار حجاج وطن واپس پہنچ گئے

  سرکاری حج سکیم کے77ہزار جبکہ پرائیویٹ سکیم کے 63ہزار حجاج وطن واپس پہنچ گئے

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر میں پوسٹ حج آپریشن کامیابی سے جاری،ایک لاکھ 40ہزار سے زائد حجاج کرام وطن واپس پہنچ گئے،سرکاری حج سکیم کے77ہزار جبکہ پرائیویٹ سکیم کے 63ہزار حجاج وطن واپس پہنچے ہیں 62ہزار سے زائد حجاج کرام مدینہ منورہ میں پہنچائے گئے ہیں جو8دن قیام کے بعد واپس آئیں گے،اس وقت سرکاری حج سکیم کے5ہزار حجاج مکہ مکرمہ میں جبکہ41ہزار مدینہ مورہ میں موجود ہیں،15ستمبر کو پوسٹ حج آپریشن مکمل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔

واپسی

مزید : صفحہ آخر


loading...