آج پی آئی اے کی فلائٹ مدینہ  سے سیالکوٹ آئے گی

 آج پی آئی اے کی فلائٹ مدینہ  سے سیالکوٹ آئے گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سیالکوٹ پوسٹ حج آپریشن جاری ہے آج پی آئی اے کی فلائٹ مدینہ سے سیالکوٹ آئے گی،فلائٹ نمبر307,PK.746حجاج کے ساتھ 4بج کر5منٹ پر مدینہ سے سیالکوٹ پہنچے گی،سیالکوٹ حج آپریشن14ستمبر تک جاری رہے گا۔

سیالکوٹ آمد

مزید : صفحہ آخر


loading...