وزیراعظم آج مظفرآباد جائیں گے

وزیراعظم آج مظفرآباد جائیں گے

  اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) وزیراعظم عمران خان آج  مظفرآباد جائیں گے، وزیراعظم مظفرآباد میں کشمیری شہداء  سے متعلق تقریب سے خطاب کریں گے، وزیراعظم نے یوم دفاع پر اظہار یکجہتی کشمیر بھی منانے کا اعلان کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ وزیراعظم عمران خان آج  یوم دفاع کے موقع پر آزاد کشمیر مظفرآباد جائیں گے۔وزیراعظم مظفرآباد میں کشمیری شہداء   سے متعلق تقریب سے خطاب کریں گے، وزیراعظم نے یوم دفاع پر اظہار یکجہتی کشمیر بھی منانے کا اعلان کیا ہے۔

 وزیراعظم

مزید : صفحہ اول


loading...