وفاقی حکومت کا آج  یومِ دفاع کی یاد کیساتھ کشمیر سے یکجہتی کا دن بھی منانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت کا آج  یومِ دفاع کی یاد کیساتھ کشمیر سے یکجہتی کا دن بھی منانے کا ...

اسلام آباد (این این آئی) وفاقی حکومت نے (آج) 6 ستمبر جمعہ کو یوم دفاع کی یاد کے ساتھ کشمیر سے یکجہتی کا دن بھی منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جاری بیان کے مطابق (آج) 6 ستمبر کو دفتری اوقات کار صبح بجے سے سہ پہر 3 بجے تک ہونگے تاکہ تمام ملازمین یوم دفاع پاکستان کی یاد، اہل کشمیر سے اظہار یکجہتی اور شہداء کے اہل خانہ سے ملاقات ویادگار شہداء کی سرگرمیوں میں حصہ لے سکیں۔

وفاقی حکومت

مزید : صفحہ اول


loading...