پی ٹی آئی کے وزراء کے مقدمات سندھ منتقل کئے جائی ں: سعید غنی

  پی ٹی آئی کے وزراء کے مقدمات سندھ منتقل کئے جائی ں: سعید غنی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صو با ئی وزیر اطلا عا ت و محنت سعید غنی نے ایک پر ہجو م پریس کا نفرنس سے خطا ب کر تے ہو ئے کہ پی ٹی آئی کی حکومت کو کر پشن صر ف صو بہ سندھ میں نظر آتی ہے میں سندھ کا بینہ کے رکن  کی حیثیت سے پر زور مطا لبہ کر تا ہو ں کہ پنجا ب اور کے پی کے تما م لو گو ں کے ٹرا ئیل صو بہ سندھ میں منتقل کئے جا ئیں اگر صو بہ سندھ میں پیپلز پا ر ٹی کے ارا کین عدا لت اور نیب پر اثر اندا ز ہو سکتے ہیں اسی طر ح سے پی ٹی آئی کے وزرا ء پنجا ب اور  کے پی کے میں بھی مقدما ت پر اثر اندا ز ہو رہے ہیں جس کے وا ضح ثبو ت یہ ہیں کہ پیپلز پار ٹی کے کو چیئر مین آصف علی زردار ی  فر یا ل ٹا لپو ر کو بلا جوا ز قید و بند کی صو بتو ں میں رکھا گیا ہے درا صل یہ پیپلز پا ر ٹی کی قیا دت کو دبا ؤ میں ڈالنے کی کو شش ہو رہی ہے تا کہ آ صف علی زر دا ر ی اور بلا ول بھٹو کے مو قف میں تبدیلی آسکے ان کا گنا ہ یہ ہے کہ وہ پا کستا ن کے عوام کی با ت کر تے ہیں اور پا ر لیمنٹ کی بلا دستی کی با ت کر تے ہیں انہو ں نے کہا کہ فر یا ل تا لپو ر کو انتقا می حر بے کے طو ر پر بطو ر ہتھیا ر استعما ل کیا جا رہا ہے تا کہ پیپلز پا ر ٹی کے چیئر مین اپنے خا ندا ن کو پریشا نی اور جیل میں دیکھ کر اپنے مو قف میں تبدیلی لا ئیں۔انہو ں نے کہا کہ جن لو گو ں کا خیا ل ہے  کہ انہیں میں یہ یا د کرا نا چا ہتا ہو ں کہ پیپلز پا ر ٹی کی قیا دت نے نا کل کسی سے سو دے با زی کی تھی نہ آج کریگی ظلم کر نے والے کر تے کرتے تھک جا ئیں گے مگر پا کستا ن پیپلز پا ر ٹی کی قیا دت اسی طر ح ہنستے ہنستے ظلم سہتی رہے گی لیکن کبھی بھی کو ئی سمجھو تہ پی ٹی آئی اور انکے حواریو ں سے نہیں کریگی۔صو با ئی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستا ن کی تا ریخ میں یہ پہلی مر تبہ ہو رہا ہے کہ  پیپلز پارٹی کے قا ئدین اور وزرا ء کے کیسز اسلا م آبا د منتقل کر دیئے گئے ہیں قانون اور آئین کے مطابق ان کا ٹرائل سندھ کی عدا لتو ں میں ہونا چاہیے مگر ایسا نہیں ہو رہا ہے پر ویز خٹک،پر ویز الہیٰ علیمہ خا ن اور دیگر افرا د جو دیگر سیا سی پا ر ٹیو ں سے تعلق رکھتے ہیں ان کے کیسز سندھ کی عدا لتو ں میں چلا ئے جا ئیں تو ہم یہ کہہ سکیں گے کہ سب کے ساتھ مسا وی سلو ک ہو رہا ہے۔میں یہ با ت واضح کر تا چلو ں کہ سندھ کے ججز پر پی ٹی آئی کی حکومت کو اعتما د نہیں ہے تو یہ عدالتیں بند کر دیں کیو نکہ ان کی تقرری صو بہ سندھ نہیں بلکہ وفا قی حکومت کر تی ہے۔علا وہ ازیں اگر انہیں سندھ میں نیب کے افسرا ن پر بھی اعتما د نہیں ہے تو وہ دو سر ے افسرا ن تعینا ت کر ے۔انہو ں نے کہا کہ لگتا ہے کہ یہ سب طے شدہ منصو بے کے تحت کیا جا ر ہا ہے۔آصف علی زر دا ر ی علیل ہیں اللہ نے انہیں بڑ ی ہمت دی ہے کہ وہ استقا مت کے ساتھ کیسز کا سا منا کر رہے ہیں ان کی بیما ر ی کی جو رپو ر ٹس ڈاکٹرو ں کے بو ر ڈ نے دی ہیں وہ ہما ر ے ڈاکٹر نہیں ہیں حکومت کے بنا ئے گئے میڈیکل بو ر ڈ کے ڈاکٹر ز ہیں اگر ڈاکٹر ز یہ سمجھتے ہیں کہ انکا علا ج منا سب طر یقے سے نہیں ہو رہا ہے تو یہ آصف علی زر دا ر ی کا قا نو نی اور بنیا دی حق ہے کہ انکا علا ج کیا جا ئے اور سہو لتیں بہم پہنچائیں جا ئیں۔انہو ں نے کہا کہ آصف علی زر دا ر ی میں اتنی ہمت اور جرا ت ہے کہ وہ جیل کی سختیو ں کو ہر حال میں بر دا شت کریں گے جیسا کہ انہو ں پہلے 11سال تک جیل کی مشکلا ت بر دا شت کیں۔یہ جو کچھ ہورہا ہے یہ کسی قتل یا دہشت گرد اور ملک دشمن کے ساتھ نہیں بلکہ ایک ایسے شخص کے ساتھ ہورہا ہے جو پاکستان کے منتخب جمہوری صدر رہا ہے پاکستان کی تاریخ میں سب سے زیادہ ووٹ لے کر صدر بنا۔انہو ں نے کہا کہ آصف علی زر ادر ی اور فر یا ل تا لپو ر کے خلا ف جو الزا ما ت لگا ئے گئے ہیں ان میں سے ایک بھی ثا بت نہیں ہو سکے اور میں آپ کو یہ بھی بتا دو ں یہی الزما ت ثا بت بھی نہیں ہو سکیں گے کیو ں کہ یہ الزاما ت جھو ٹے اور بے بنیا د ہیں ان کا حقیقت سے کو ئی تعلق نہیں۔انہو ں نے کہا کہ حسنین مر زا جو فہمیدہ مر زا کے صا حبزادے ہیں ان کے خلا ف نیب میں تحقیقا ت ہو رہی ہیں اور ایک شخص نے بیا ن دیا ہے کہ حسین مر زا نے اس شخص سے 40کرو ڑ روپے لئے ہیں اور انکی والدہ فہمیدہ مر زا نے کرو ڑو ں رو پے قر ضے معا ف کر وائے ہیں اس پر نیب حر کت میں کیو ں نہیں آئی اور ان کو گرفتا ر کیو ں نہیں کیا۔ایک با ر صو با ئی وزیر اطلا عا ت نے زور دیتے ہو ئے یہ کہا کہ کبھی ذو الفقا ر علی بھٹو شہید،بینظیر بھٹو شہید کی لا شیں اسلا م آبا د اور را ول پنڈی سے سندھ آئیں ہیں اور زر دا ر ی صا حب کی شدید علا لت کا شکا ر ہیں اور جیل کی سختیا ں بر دا شت کر رہے ہیں وفا ق سندھ کے لو گو ں کو کیا پیغا م دینا چا ہتا ہے ہم انہیں با ور کرا نا چا ہتے ہیں کہ پیپلز پار ٹی نہ جھکی تھی نہ جھکی ہے نہ جھکے گی یہ انتقا می کا روائیا ں ہما ر ے ارا دے کو مزید مضبو ط کر تی جا تی ہیں۔صو با ئی وزیر اطلا عا ت و محنت نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت مقا فت عمل سے ڈر ے چو نکہ انکے بھی کر توط کسی بھی وقت ان کا گھیرا کسی بھی وقت تنگ کر سکتے ہیں۔

مزید : صفحہ اول


loading...