اساتذہ کے موبائل فون استعمال کرنے پر سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ

اساتذہ کے موبائل فون استعمال کرنے پر سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورورپورٹ)سکولوں میں دوران کلاس اساتذہ کے موبائل فون استعمال کرنے پر سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے اس سلسلے میں جاری مراسلے میں کہاگیا (بقیہ نمبر39صفحہ7پر)

ہے کہ سکولوں میں اساتذہ موبائل فون پر مصروف رہتے ہیں جس کی وجہ سے بچوں کی تعلیم کا حرج ہوتا ہے اس لئے ہدایت کی جاتی ہے کہ کلاس رومز میں موبائل فون استعمال نہ کیاجائے۔
فیصلہ