یوم عاشور تک اسلحہ شاپس بند رکھنے کا فیصلہ

  یوم عاشور تک اسلحہ شاپس بند رکھنے کا فیصلہ

رحیم یارخان(بیورورپورٹ)یوم عاشورہ تک اسلحہ شاپس بندرہیں گی۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب کے احکامات پرعملدرآمدکرتے ہوئے ضلعی حکومت نے ضلع بھرمیں (بقیہ نمبر41صفحہ7پر)

عاشور محرم الحرام تک اسلحہ ڈیلرزکی دکانیں کھولنے پرپابندی عائدکردی ہے اوریوم عاشورمحرم کے دوران اسلحہ مرمت کی ورکشاپس کھولنے کی بھی ممانعت ہوگی انتظامیہ ذرائع کے مطابق یہ پابندی تحفظ عامہ کے پیش نظرلگائی گئی ہے تاکہ کسی قسم کے ناخوشگوارواقعہ کااحتمال نہ رہے۔

اسلحہ شاپس

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...