نباتات ماحولیاتی آلودگی کے سدباب کا نایاب ذریعہ ہیں ‘ مشتاق احمد اوجلہ

  نباتات ماحولیاتی آلودگی کے سدباب کا نایاب ذریعہ ہیں ‘ مشتاق احمد اوجلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر‘کورٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج بہاول پور مشتاق احمد اوجلہ نے مون سون شجرکاری مہم کے حوالے سے سےشن کورٹ کمپلےکس کے سبزہ زار مےں پودا لگاکر شجرکاری مہم کا باقاعدہ افتتاح کےا۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ نباتات ماحولےاتی آلودگی کے سدباب کا ناےاب ذرےعہ ہےں۔ انہوں نے شجرکاری مہم کا دائرہ کار تحصےل سطح پر بڑھانے کا بھی حکم دےا اور کہا کہ عدالتوں (بقیہ نمبر42صفحہ12پر )

سمےت ججز کی رہائش گاہوں مےں ترجےحی بنےادوں پر پودے لگائے جائےں گے۔ شجر کاری مہم کی افتتاحی تقرےب مےں ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن جج نے اپنے دست مبارک سے پودا لگاےا۔ اس موقع پر تقرےب مےں اےڈےشنل ڈسٹرکٹ اےنڈ سےشن ججI محمد اشرف بھٹی، اےڈےشنل اےنڈ سےشن جج رانا عبدالحکےم، سےنئر سول جج سول ڈوےژن ظفر اقبال، سےنئر سول جج کرےمنل ڈوےژن راجا غلام رسول چوہان، سول جج درجہ اول منصور عطا، سول جج درجہ اول عاصم شفےق، سول جج درجہ اول عمران طارق اور سول جج درجہ اول اعجاز حسےن شاہ سمیت ڈی اےس پی لےگل محمد شاہد موجود تھے۔
سدباب