پاکستان میڈیکل ڈینٹل کونسل کے رولز کا ترمیمی بل سینٹ سے مسترد

پاکستان میڈیکل ڈینٹل کونسل کے رولز کا ترمیمی بل سینٹ سے مسترد

ملتان (وقائع نگار) وزیر اعظم کی جانب سے پیش کردہ پاکستان میڈیکل (بقیہ نمبر31صفحہ12پر)

ڈینٹل کونسل کے رولز کا ترمیمی بل سینٹ نے متفقہ طور پر مسترد کر دیا ہے۔جسکو منظوری کیلئے پیش کیا گیا تھا۔ واضع رہے کہ حکومت پاکستان نے پاکستان میڈیکل ڈینٹل کونسل کے رولز و ریگولیشنز میں کچھ تبدیلی کرنا چاہتی تھی۔اور اس حوالے سے ترمیمی بل کی منظوری کیلئے سینٹ کمیٹی کے سامنے رکھا گیا۔تو اسکو سینٹ کی کمیٹی نے مسترد کر دیا ہے۔

مسترد

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...