سنٹرل جیل میں قیدی طبیعت بگڑ گئی‘ نشتر منتقلی کے دوران چل بسا

  سنٹرل جیل میں قیدی طبیعت بگڑ گئی‘ نشتر منتقلی کے دوران چل بسا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار) سنٹرل جیل ملتان کا قیدی طبیعت خراب ہو نے پر نشتر ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گیا میڈیکل بورڈ نے(بقیہ نمبر17صفحہ12پر)

پوسٹمارٹم کے بعد لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی ہے۔ تفصیل کے مطابق سنٹرل جیل ملتان میں قتل کے مقدمہ کے قیدی دوبھائی آصف اور عابد جن کو 25،25 سال سزا ہو ئی تھی جنہوں نے جہانیاں میں رحیم شاہ دربار کے پیر کو قتل کیا تھا ?گزشتہ روز ا?صف کے سینے میں اچانک درد ہوا جسے نشتر لایا جا رہاتھا کہ راستے میں دم توڑ گیا ہے۔پوسٹ مارٹم کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی گئی ہے۔