سندھ حکومت کا 9، 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

سندھ حکومت کا 9، 10 محرم کو عام تعطیل کا اعلان

کراچی(اسٹاف رپورٹر)سندھ حکومت نے صوبے بھر میں عاشورہ محرم الحرام پر عام تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیاہے۔اس سلسلے میں جاری ہونے والے اعلامیہ کے مطابق9 اور 10 ستمبر(پیر اور منگل)کو نویں اور دسویں محرم الحرام کے حوالے سے صوبے بھر میں عام تعطیل ہوگی اور تمام سرکاری و غیر سرکاری ادارے بند رہیں گے۔واضح رہے کہ چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری ہوجانے کے بعد سرکاری ملازمین ہفتہ، اتوار، پیر اور منگل 4 دن چھٹیاں منائیں گے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر


loading...