جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے دو بھائیوں کو قتل کردیا

جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے دو بھائیوں کو قتل کردیا
جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے دو بھائیوں کو قتل کردیا

  


بنوں(ویب ڈیسک) جائیداد کے تنازع پر چھوٹے بھائی نے فائرنگ کرکے دو بھائیوں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق بنوں کے علاقے ڈومیل پٹول خیل میں جائیداد کے تنازع پر بھائیوں میں جھگڑا ہوا جس دوران چھوٹے بھائی سے طیش میں آکر اپنے ہی بھائیوں پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو بھائی جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔پولیس نے بتایا کہ واقعے کے بعد ملزم فرار ہوگیا جس کی تلاش کے لیے کارروائیاں کی جارہی ہیں جب کہ زخمی ہونے والے ایک شخص کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید : علاقائی /خیبرپختون خواہ /بنوں


loading...