پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کو تجربہ حاصل کرنے کیلئے کیا کام کرنے کی اجازت دیدی؟ جانئے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کو تجربہ حاصل کرنے کیلئے کیا کام کرنے کی ...
پاکستان کرکٹ بورڈ نے مصباح الحق کو تجربہ حاصل کرنے کیلئے کیا کام کرنے کی اجازت دیدی؟ جانئے

  


لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کو ٹی ٹوئنٹی کوچنگ کا تجربہ فراہم کرنے کیلئے پی ایس ایل میں کوچنگ کی اجازت دی ہے اگر وقار یونس یا بورڈ کے کسی اور ملازم نے پی ایس ایل میں کوچنگ کیلئے درخواست دی تو بورڈ انتظامیہ کیس ٹو کیس فیصلہ کریگی۔آئندہ سال پاکستان نے ستمبر میں ٹی ٹونٹی ایشیا کپ اور اکتوبر میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کھیلنا ہیں 2021میں ایک اور ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ہوگا۔چونکہ مصباح الحق کو کوچنگ کو تجربہ نہیں ہے اس لئے انہیں کوچنگ کا تجربہ دینے کے لئے پی ایس ایل میں کوچنگ کی اجازت دی گئی ہے۔

مزید : کھیل


loading...