روزانہ کولڈڈرنک پینے والوں کیلئے نہایت تشویشناک خبر آ گئی، کیا تبدیلی آتی ہے؟ 20 سال بعد تحقیق کا نتیجہ آ گیا

روزانہ کولڈڈرنک پینے والوں کیلئے نہایت تشویشناک خبر آ گئی، کیا تبدیلی آتی ...
روزانہ کولڈڈرنک پینے والوں کیلئے نہایت تشویشناک خبر آ گئی، کیا تبدیلی آتی ہے؟ 20 سال بعد تحقیق کا نتیجہ آ گیا

  


راولپنڈی (ویب ڈیسک) دس یورپی ممالک میں 451000 افراد پر بیس سال تک کی گئی ایک تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ روزانہ کولڈڈرنک پینے والوں کی زندگی کم ہوجاتی ہے اور ان کے لیے ناگہانی موت کا خطرہ کبھی کبھار کولڈڈرنک پینے والوں کے مقابلے میں بہت زیادہ ہوجاتا ہے۔ اعدادوشمار کی بات کریں تو روزانہ دو یا دو سے زیادہ بوتل کولڈڈرنک پینے والوں کے مقابلے میں 16 سال تک کمی ہوجاتی ہے جبکہ ان میں ناگہانی موت واقع ہونے کا خطرہ بھی غیر معمولی طور پر زیادہ ہوتا ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...