اوگرا نے ستمبر کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی، نوٹیفکیشن جاری

اوگرا نے ستمبر کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی، نوٹیفکیشن جاری
 اوگرا نے ستمبر کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی، نوٹیفکیشن جاری

  


اسلام آباد(صباح نیوز)اوگرا نے ستمبر کیلئے درآمدی ایل این جی کی قیمت میں کمی کر دی  ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سوئی ناردرن کے سسٹم کیلئے گیس کی قیمت میں0.94ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے،سوئی ناردرن کے سسٹم کیلئے ایل این جی کی قیمت10.07ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔سوئی سدرن کیلئے ایل این جی کی قیمت میں0.97ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کی گئی ہے، سوئی سدرن کے سسٹم کیلئے ایل این جی کی قیمت 10.04 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی گئی ہے۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد


loading...