پاکستان ایک عظیم سپورٹس مین سے محروم ہوگیا ، آرمی چیف کاسابق ٹیسٹ کرکٹر عبد القادر کے انتقال پر اظہار افسوس

پاکستان ایک عظیم سپورٹس مین سے محروم ہوگیا ، آرمی چیف کاسابق ٹیسٹ کرکٹر عبد ...
پاکستان ایک عظیم سپورٹس مین سے محروم ہوگیا ، آرمی چیف کاسابق ٹیسٹ کرکٹر عبد القادر کے انتقال پر اظہار افسوس

  


لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاویدباجوہ کا سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد القادر کے انتقال پر اظہار افسوس ، پاکستان ایک عظیم کرکٹر اور سپورٹس مین سے محروم ہوگیا ۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا سابق ٹیسٹ کرکٹر عبد القادر کے انتقال پر اظہارافسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان آج ایک عظیم کرکٹر اور سپورٹس مین سے محروم ہوگیا ۔

انہوں نے مرحوم عبد القادر کی بلندی درجات کیلئے دعا کی اور کہا کہ اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کوصدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ دے ۔

مزید : قومی


loading...