امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈرجنرل کینتھ میکنزی پاکستان پہنچ گئے

امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈرجنرل کینتھ میکنزی پاکستان پہنچ گئے
امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈرجنرل کینتھ میکنزی پاکستان پہنچ گئے

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈرجنرل کینتھ میکنزی خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچ گئے ۔

جیونیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیاہے کہ امریکی سینٹرل کمانڈ کے کمانڈرجنرل کینتھ میکنزی پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ جنرل کینتھ خصوصی طیارے کے ذریعے پاکستان پہنچے ہیں۔ جنرل کینتھ کے ساتھ 17رکنی دفاعی وفد بھی پاکستان پہنچا ہے ۔ امریکی دفاعی وفد پاکستان کی اہم عسکری و حکومتی شخصیات تے ملاقاتیں کرے گا ۔

مزید : قومی


loading...