میجر عزیز بھٹی شہید،ایم ایم عالم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،لالہ یاسر

میجر عزیز بھٹی شہید،ایم ایم عالم کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں،لالہ یاسر

  

لاہور(سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران پاکستان لا ہور کے جنرل سیکرٹری لالہ یاسر نصیر نے کہا ہے کہ 6 ستمبر 1965 وطن کے جانبازوں نے مٹی سے عہد وفا نبھائی تاریخی معرکے کے ہیرو میجر عزیز بھٹی شہید، سکاڈرن لیڈر ایم ایم عالم کو سلام عقیدت پیش کرتے ہیں۔ پاک فوج کے افسران و عوام کی دلیری اور بروقت منہ توڑ جواب نے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -