بارش سے سڑک پر شگاف پڑ گیا

    بارش سے سڑک پر شگاف پڑ گیا

  

 لاہور(جنرل رپورٹر)شہر کی ایک اور مرکزی شاہراہ پر بارش کے باعث شگاف پڑگیا۔کینال روڈ مسلم ٹاؤن انڈر پاس کے قریب سڑک بیٹھ گئی۔۔رواں مون سون سیزن میں ابتک شہر میں 12 مقامات پر شگاف پڑچکے ہیں 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -