ترانہ ”اے وطن تجھ سے ہماری شان ہے“آج ریلیز کیا جائے گا

     ترانہ ”اے وطن تجھ سے ہماری شان ہے“آج ریلیز کیا جائے گا

  

لاہور(فلم رپورٹر)گلوکار وحدت رمیز کا ترانہ ”اے وطن تجھ سے ہماری شان ہے“آج ریلیز کیا جائے گا۔ اس ترانے کے بول نیاز احمد نے لکھے اور دھن بھی ترتیب دی ہے۔وحدت مرزا کا کہناہے کہ اس ترانے کا مقصد پاک فوج کے ان جوانوں کو خراج تحسین پیش کرناہے۔

 جنہوں نے اپنے وطن کیلئے اپنی جانیں قربان کردیں گلوکار کا کہنا ہے کہ امید ہے کہ اس کو سننے والے بہت زیادہ پسند کریں گے اس کو بہت زیادہ محنت سے گایا ہے اور اس کے بول بہت ہی اچھے ہیں۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -