صحافی اور سماجی کارکن شاہینہ شاہین بلوچ کو قتل کردیا گیا

صحافی اور سماجی کارکن شاہینہ شاہین بلوچ کو قتل کردیا گیا

  

 کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) صحافی اور سماجی کارکن شاہینہ شاہین بلوچ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق شاہینہ شاہین کو تربت میں قتل کیا گیا، مقتولہ شاہینہ شاہین بلوچ کو تین گولیاں لگی ہیں۔پولیس کے مطابق لاش ہسپتال منتقل کردی گئی ہے اور واقعے کی تحقیقات کی جارہی ہیں۔

شاہینہ شاہین بلوچ

مزید :

صفحہ اول -