کورونا سے تعطل کا شکارانسداد پولیو کی مہم 4 ماہ تک متواتر چلانے کا فیصلہ

  کورونا سے تعطل کا شکارانسداد پولیو کی مہم 4 ماہ تک متواتر چلانے کا فیصلہ

  

  اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)کرونا وائرس کی وجہ سے آنے والے تعطل کے باعث انسداد پولیو کی مہم 4 ماہ تک متواتر چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، اب تک ملک میں رواں برس پولیو کیسز کی تعداد 68 ہوچکی ہے۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے کرونا وائرس سے انسداد پولیو مہم کو پہنچنے والے نقصان کے ازالے کا فیصلہ کرلیا،رواں سال کی آخری سہ ماہی میں متواتر انسداد پولیو مہمات چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق رواں سال کی آخری سہ ماہی میں ہر ماہ انسداد پولیو مہم چلائی جائیں گی 

انسداد پولیو کی مہم

مزید :

صفحہ اول -