کے الیکٹرک کے علاوہ کسی اور کمپنی  کو بھی لائسنس دیا جاسکتا ہے، نیپرا

  کے الیکٹرک کے علاوہ کسی اور کمپنی  کو بھی لائسنس دیا جاسکتا ہے، نیپرا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے عندیہ دیا ہے کہ کراچی میں بجلی کی فراہمی کیلئے لائسنس کے الیکٹرک کے علاوہ کسی اور کمپنی کو بھی دیا جاسکتا ہے۔ نیپرا نے کیالیکٹرک کے بجلی ڈسٹری بیوشن لائسنس میں تبدیلی کیلئے عوام سے رائے طلب کرلی ہے۔ ذرائع کے مطابق عوامی آراء کے الیکٹرک کے خلاف آنے کی صورت میں کراچی میں بجلی تقسیم کیلئے دیگر کمپنیوں سے بھی درخواستیں طلب کی جا سکتی ہیں۔

نیپرا

مزید :

صفحہ اول -