جنوبی وزیرستان، سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ  میں تین دہشتگرد ہلاک 

  جنوبی وزیرستان، سیکورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپ  میں تین دہشتگرد ہلاک 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 جنوبی وزیرستان (آن لائن)جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ  کے نتیجے میں تین دہشتگرد  ہلاک ہوگئے۔ سیکورٹی ذرائع کے مطابق  جنوبی وزیرستان کی تحصیل سروکئی کے علاقے شہور کاسکئی میں   دہشتگردوں  نے سیکورٹی فورسز پر حملہ کیا   جس پر   سیکور ٹی فورسز  نے   جوابی کاروائی کی۔  جھڑپ میں تین دہشتگرد  ہلا  ک ہوگئے۔سیکورٹی ذرائع  کے مطابق   ہلاک ہونے والے  دہشت گردوں کی شناخت کمانڈر شمس الدین، کمانڈر رحمت اللہ عرف مانگڑی اورعادل شامل ہیں۔  
 دہشتگرد  ہلاک 

مزید :

صفحہ اول -