میجر عزیز بھٹی شہید کی بہادری کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائیگا، عرفان میو

میجر عزیز بھٹی شہید کی بہادری کو رہتی دنیا تک یاد رکھا جائیگا، عرفان میو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے اسٹیٹ ایجنٹس ایسوسی ایشن لاہور کے وائس چیئرمین نامور ریئل اسٹیٹ ایجنٹس ٹرسٹ ایسوسی ایٹس کے چیف ایگزیکٹو محمد عرفان میو کا 6 ستمبر کے شہیدوں کو خراج تحسین،انہوں نے کہا ہے میجر عزیز بھٹی شہید نے جرات اور بہادری کی ایسی تاریخ رقم کی ہے جو رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی۔وطن عزیز پر قربان ہونے والے بہادر سپوتوں کو قوم سلام پیش کرتی ہے،عرفان میو نے کہا پاک فوج ہمارا فخر ہے وہ اپنا آج قربان کر کے ہمارے کل کو محفوظ بنا رہے ہیں۔ عرفان میو نے وزیر ستان میں شہید ہونے والے پاک فوج کے جوانوں کی قربانیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہم تمام شہدا کو سلام کرتے ہیں۔
عرفان میو

مزید :

صفحہ آخر -