سید مجیب اکبر شاہ ڈپٹی ڈائریکٹر حاجی کیمپ سکھر تعینات

سید مجیب اکبر شاہ ڈپٹی ڈائریکٹر حاجی کیمپ سکھر تعینات

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) لاہور حاجی کیمپ کے روح رواں طویل عرصہ سے ضیوف الرحمن کی خدمت کرنے والے ہونہار افسر سید مجیب اکبر شاہ کو ترقی دے کر ڈپٹی ڈائریکٹرحاجی کیمپ سکھر تعینات کر دیا گیا۔ انہیں گریڈ 16میں ترقی دے کر سکھر حاجی کیمپ کی ذمہ داری دی گئی ہے سید مجیب شاہ لاہور،سیالکوٹ اور فیصل آباد حاجی کیمپ میں کامیاب حج آپریشن کرانے کی سعادت حاصل کر چکے ہیں۔

سید مجیب اکبر شاہ

مزید :

صفحہ آخر -