سابق قائم مقام زونل چیئرمین اسد یامین کا یونٹی پینل کی حمایت کا اعلان

سابق قائم مقام زونل چیئرمین اسد یامین کا یونٹی پینل کی حمایت کا اعلان

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹیپ نارتھ زون کے انتخابات سابق قائم مقام زونل چیئرمین اسد یامین نے 12ستمبر 2020ء کو ہونے والے انتخابات میں یونٹی پینل کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے کہا یونٹی پینل بہترین چوائس ہے یونٹی پینلز کے امیدواروان تجربہ کار ہیں اور ٹریول ٹریڈ کے مسائل کے حل کا ادراک رکھتے ہیں انہوں نے کہا ٹریول ٹریڈ کا موجودہ بحران عام بحران نہیں ہے اس کے حل کے لئے جْرات مند قیادت کی ضرورت ہے یونٹی پینلز نے بہادر اور جْرات مند قیادت دی ہے 12ستمبر کو یونٹی پینلز کے تمام امیدواران کامیاب کرائیں گے۔ 

حمایت کا اعلان

مزید :

صفحہ آخر -