قصور، ایک شخص اغوا،2لڑکوں  کے ساتھ بد اخلاقی

    قصور، ایک شخص اغوا،2لڑکوں  کے ساتھ بد اخلاقی

  

 قصور(بیورورپورٹ)تین مختلف وا قعا ت میں ایک شخص کو اغوا جبکہ دو لڑ کو ں کو بد اخلاقی کا نشا نہ بنا یا گیا۔ تفصیلا ت کے مطا بق کو ڑ ے سیا ل کے رہا ئشی مر تضی نے پو لیس تھا نہ الہ آ با د میں مقد مہ در ج کر وا یا کہ میر ا بیٹا اکر م گھر سے کا م پر گیا مگر وا پس نہیں آ یا مجھے شک ہے کہ نا معلو م ملز ما ن نے اغوا کر لیا ہے کو ٹ را دھا کشن کے نوا ح مرا لی او تا ڑ میں ملک امجد و غیر ہ نے شا ہ محمو د کے 16سا لہ بیٹے شا ہ زیب کو فصل با نس میں لے جا کر ز بر دستی بد اخلاقی کا نشا نہ بنا ڈا لہ جبکہ چھا نگا ما نگا میں ملز م ابرا ر نے خا لد فا ر و ق کے 11سا لہ بیٹے اسا مہ کو زبر دستی کھیتو ں میں لے جا کربد اخلاقی کا نشا نہ بنا ڈا لہ پو لیس نے  مقد ما ت در ج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -