اداکارہ میرا حاضری کیلئے طلب

  اداکارہ میرا حاضری کیلئے طلب

  

لاہور(نامہ نگار)سیشن عدالت نے اداکارہ میرا کو طلب کرلیا،ایڈیشنل سیشن جج تجمل شہزاد نے اداکارہ میرا کی اپیل پر سماعت کی،عدالت نے ادکارہ  میرا کو حاضری کے لیے طلب کیا ہے،درخواست گزار اداکارہ میرا کی جانب سے اپیل میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ اس نے عتیق الرحمان سے شادی نہیں کی،فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایاہے۔

،عدالت سے استدعاہے کہ فیملی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا جائے۔

مزید :

علاقائی -