کیماڑی آئل ٹرمینل میں لگی آگ سے جھلسنے والے 2 زخمی انتقال کر گئے

کیماڑی آئل ٹرمینل میں لگی آگ سے جھلسنے والے 2 زخمی انتقال کر گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  کیماڑی آئل ٹرمینل میں لگی آگ سے جھلسنے والے دو زخمی انتقال کر گئے۔حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئی جبکہ ایک زخمی سول برنس آئی سی یو میں زیر علاج ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں کراچی کے کیماڑی آئل ٹرمینل پرآگ لگنے سے 2 افراد جھلس کر جاں بحق اور چار افراد زخمی ہوگئے تھے۔ 
 کیماڑی آئل ٹرمینل 

مزید :

صفحہ آخر -