حافظ آباد،محکمہ ایکسائز کا کلرک رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

  حافظ آباد،محکمہ ایکسائز کا کلرک رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

  

حافظ آباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر، نمائندہ پاکستان)  سرکل آفیسر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ حافظ آباد نے جوڈیشل مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر رشوت وصول کرتے ایکسائز آفس کے جونیئر کلرک محمد عتیق کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے قبضہ سے رشوت کے 12ہزار روپے بر آمد کر لیے۔ملزم محمد عتیق نے موٹر سائیکل کی رجسٹریشن کے سلسلہ میں شہری سے 12ہزار روپے رشوت وصول کی تھی۔ 

ینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پولیس نے  مقدمہ درج کرلیا ہے

مزید :

علاقائی -