جوہر ٹاؤن پولیس کی کارروائی،ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار

جوہر ٹاؤن پولیس کی کارروائی،ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) جوہر ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ڈکیٹ گینگ کے 2ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ملزمان سیف علی اور محمد شہزاد سے ساڑھے 3 لاکھ روپے نقدی، 5موبائل فونز اور ناجائز اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ملزمان نے گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات کے دوران شریم فارمیسی سے لاکھوں روپے نقدی اور 5موبائل فونز لوٹ کر فرار ہوگئے تھے۔ 

مزید :

علاقائی -