ماڈل ٹاؤن ڈویژن،مختلف مقدمات میں مطلوب 4ملزم گرفتار

ماڈل ٹاؤن ڈویژن،مختلف مقدمات میں مطلوب 4ملزم گرفتار

  

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر)کوٹ لکھپت پولیس نے چوری، امانت میں خیانت اور چیک ڈس آنر کے مقدمات میں ملوث 4ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ انویسٹی گیشن پولیس کوٹ لکھپت  نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم عظیم کو گرفتار کر لیاہے۔اسی طرح انویسٹی گیشن پولیس نشتر کالونی  نے امانت میں خیانت کے مقدمہ میں ملوث ملزم علی کو گرفتار کیا ہے جبکہ انویسٹی گیشن پولیس غالب مارکیٹ نے ملزم ایاز اور انویسٹی گیشن پولیس گارڈن ٹاؤن نے اشتہاری ملزم عرفان کوچیک ڈس آنر کے مقدمات میں ملوث ہونے پر گرفتار کر لیا۔

مزید :

علاقائی -