سابق ایم پی اے افتخار حسین کی قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور

سابق ایم پی اے افتخار حسین کی قبل ازگرفتاری کی درخواست منظور

  

لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے مسلم لیگ (ن)کے سابق ایم پی اے افتخار حسین چاچڑ کی ضمانت قبل ازگرفتاری کی درخواست منظورکرتے ہوئے پولیس کو ان کی گرفتاری سے روک دیاہے،عدالت نے آئندہ تاریخ سماعت پر تھانہ چوہنگ پولیس سے مقدمہ ریکارڈ طلب کرلیاہے، افتخار حسین چاچڑ مریم نواز کی پیشی کے پر ہنگامہ آرائی ہے مقدمے میں نامزد ہیں۔

مزید :

علاقائی -