چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد لاہور پہنچ گئے، آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کرینگے

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد لاہور پہنچ گئے، آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت ...

  

لاہور(نامہ نگارخصوصی)چیف جسٹس پاکستان مسٹر جسٹس گلزار احمد لاہور پہنچ گئے،وہ آئندہ ہفتے 7ستمبر سے سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں مقدمات کی سماعت کریں گے،ان کے بنچ میں مسٹرجسٹس اعجازالاحسن اور مسٹرجسٹس امین الدین خان شامل ہوں گے،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں یہ تین رکنی بنچ 11ستمبر تک لاہور رجسٹری میں عدالتی امور انجام دیں گے۔

مزید :

علاقائی -