ملتان ائیر پورٹ: قتل مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار‘ کارروائی شروع 

 ملتان ائیر پورٹ: قتل مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار‘ کارروائی شروع 

  

ملتان (وقائع نگار) ایف آئی اے حکام نے ملتان ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے قتل کے مقدمہ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔جس کو تفتیش کیلئے سرکل آفس ملتان (بقیہ نمبر1صفحہ 5پر)

منتقل کر دیا گیا ہے۔تفصیل کے مطابق بستی جمعہ چانڈیہ ڈی جی خان کا رہائشی جلیل احمد جس کے خلاف تھانہ گڈائی میں مقدمہ نمبر 322/2020 درج ہے اور اس میں مفرور تھا جو بیرون ملک جانے کے لئے ملتان ایئر پورٹ پہنچا جہاں ایف آئی اے حکام نے ملزم جلیل کو اپنی تحویل میں لیکر تفتیش کے لئے سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی ہے۔

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -