ملتان: 5 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

ملتان: 5 تھانوں کے ایس ایچ اوز تبدیل

  

 ملتان (وقا ئع نگار)سی پی او ملتان نے ضلع کے پانچ تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیئے ہیں۔ نوٹیفیکشن کے مطابق (بقیہ نمبر12صفحہ 5پر)

سی پی او حسن رضا خان نے انسپکٹر رانا ظہیر بابر کو ایس ایچ او چہلیک۔انسپکٹر صادق ڈوگر کو ایس ایچ او تھانہ مظفر آباد۔انسپکٹر ارشاد خان بلوچ کو ایس ایچ او تھانہ الپہ۔انسپکٹر طاہر مشتاق کو ایس ایچ او تھانہ کینٹ اور سب انسپکٹر رحمت علی کو ایس ایچ او تھانہ صدر ملتان  تعینات کردیا گیا  ہے۔جبکہ انسپکٹر عادل کھچی اور سب انسپکٹر کو احمد امین پولیس لائن حاضری کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

تبدیل

مزید :

ملتان صفحہ آخر -