مخدوم رشید: دلہن پر تیزاب سے حملہ‘ 9 افراد کیخلاف پولیس کارروائی شروع 

مخدوم رشید: دلہن پر تیزاب سے حملہ‘ 9 افراد کیخلاف پولیس کارروائی شروع 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقا ئع نگار)پولیس نے لڑکی پر تیزاب انڈیلنے کے الزام میں 9افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔تفصیل کے مطابق مخدوم رشید پولیس کو رضیہ مائی (بقیہ نمبر15صفحہ 5پر)
نے بتایا کہ اپنی بیٹی کی رخصتی کررہی تھی کہ رخصتی کے کچھ دیر بعد ہی ملزمان حقنواز، فداحسین ناصر صابر ثریا مائی وغیرہ گھر میں زبردستی داخل ہوکر اسلحہ کے زور پر سب کو یرغمال بنالیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے رہے ملزم حقنواز نے تیزاب سے بھرا ہو پولی بیگ میری بیٹی سونیا بی بی کی طرف پھینکا جس سے میری بیٹی برے طرح تیزاب سے جھلس گئی اور خواتین کی بے حرمتی کرتے رہے،پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
حملہ